All categoriesDropdown arrow
Toyota Corolla XE EFI 16 Valve Engine 1999 model 0
1 / 19
Rs 890,000

Toyota Corolla XE EFI 16 Valve Engine 1999 model

Al-Noor Colony, Rawalpindi
2 weeks ago
Details
MakeToyota
ModelCorolla XE
Year2000
KM's driven150,000
Price890,000
FuelPetrol
Registration cityMultan
Car documentsOriginal
AssemblyImported
TransmissionManual
ConditionUsed
Description
ٹیوٹا کرولا ایکس ای۔ EFI نجن۔ 16 وال۔ پنجاب نمبر۔ 1999 ماڈل۔ رجسٹریشن 2000. ٹوکن ٹیکس مکمل پیڈ ہیں۔ میرے نام پر ہے گاڑی۔ موقع پر بائیو میٹرک اور ٹرانسفر کر دوں گا۔ آن لائن سسٹم ہے۔ گاڑی مکینیکلی بلکل پرفیکٹ ہے۔ کوئی کام نہیں ہے گاڑی میں باقی گاڑی مکمل شاورڑہے۔AC مکمل ورکنگ میں ہے۔ صرف گیس ڈالنی ہے۔ بیٹری ، ٹائر، رم وغیرہ بلکل نئے ہیں۔ پیٹرول ایوریج بہت ہی زبردست ہے۔ لوکل 13/14 اور لونگ پر 17 سے بھی زیادہ دیتی ہے۔ گاڑی میں CNG بھی لگا ہوا ہے جو کہ مکمل ورکنگ میں ہے۔CNG بھت ہی کم استعمال ہوا ہے۔اور CNG پر 20 سے زیادہ ایوریج ہے۔ گاڑی مکمل ورکنگ کنڈیشن میں ہے۔ گاڑی کے تمام ڈاکومنٹس/ کاغذات اوریجنل ہیں۔ گاڑی کا کارڈ اور مکمل فائل اوریجنل موجود ہے۔ گاڑی کی فل اور فائنل قیمت آٹھ لاکھ نوے ہزار ہے۔ لہذا قیمت پر بحث نہیں ہو گی۔ ایڈ میں ہر چیز لکھ دی گئی ہے۔ اسلئیے مکمل ایڈ پڑھ کر رابطہ کریں۔ 0/3/1/0/5/2/9/9/7/5/7 مزید تصاویر کے لئیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ گاڑی راولپنڈی جہاز گراؤنڈ کے قریب دیکھ سکتے ہیں۔جزاک اللہ serious buyers can contact me Rawalpindi khanna pul jahaz ground location 0/3/1/0/5/2/9/9/7/5/7
Features
Air ConditioningClimate ControlRear AC VentsABSAirbagsPremium Wheels/RimsAM/FM RadioCD PlayerCassette PlayerCruise ControlDVD PlayerFront SpeakersFront CameraHeated seatsPower LocksPower MirrorsPower SteeringPower WindowsRear Seat EntertainmentRear speakersUSB Charger
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087090722
Report this ad