Description
اسلام و علیکم۔ میرے پاس 12 بکریان اور بکرے ہیں ۔ جو فروخت کر رہا ھون۔ جن میں 5 بکرے ہیں جو قربانی کے لیے تیار ہیں ۔2بکرے بڑے ہیں ۔اور 3درمیانے ہیں ۔ اس کے علاوہ۔ 6 بڑی بکریاں ہیں ۔جن میں 4 کراس ہو چکی ہیں ۔اور2 کراس ہونے والی ہیں ۔اور 1 3.5ماہ کی پٹھ ھے ۔3,بکرے راجن پوری۔ ہیں ۔ایک مکھی چینی ہے۔اور راجن پوری کراس ھے۔۔ 4 ببکریاں مکھی چینی۔ 1 راجن پوری ۔1 دیسی ھے۔ سب اکٹھی فروخت کرنی ہیں ۔اکٹھی ریٹ مناسب ہو جائیں گے۔ الگ الگ۔ کے ریٹ علیدہ ھونگے۔